مسجود ساکنان فلک
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جسے آسمان کے رہنے والے ملائکہ نے سجدہ کیا تھا، (کنایتہً) حضرت آدم علیہ السلام۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جسے آسمان کے رہنے والے ملائکہ نے سجدہ کیا تھا، (کنایتہً) حضرت آدم علیہ السلام۔